ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / منگلورو سٹی کرائم برانچ کے پانچ اہلکار ہوگئے کورونا کا شکار

منگلورو سٹی کرائم برانچ کے پانچ اہلکار ہوگئے کورونا کا شکار

Fri, 03 Jul 2020 22:48:25    S.O. News Service

منگلورو،3؍جولائی(ایس او نیوز) سٹی کرائم برانچ کے پانچ اہلکاروں کو کورونا وائرس کا مرض لاحق ہونے کی خبر ملی ہے۔اس اب تک ضلع جنوبی کینرا میں پولیس محکمہ سے وابستہ 19اہلکار کورونا کا شکار ہوچکے ہیں۔

حال ہی میں الال پولیس اسٹیشن سے وابستہ 12پولیس والوں کی کووِڈ رپورٹ پوزیٹیو آئی تھی۔منگلورودیہی پولیس اسٹیشن اور پتور پولیس اسٹیشن سے منسلک ایک ایک پولیس اہلکار کو بھی کورونا لاگو ہوچکا ہے۔


Share: